By Yesurdu on February 26, 2016 غیر ملکی ذہین, چین میں دلچسپ اور عجیب
بیجنگ………چین کی جانب سے غیر ملکیوں کے لئے ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے قوانین میں ترمیم کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ بیجنگ میں غیر ملکیوں کی بڑی تعداد مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہے ۔ بیجنگ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو […]
By Yesurdu on February 16, 2016 زیکا وائرس, چین میں صحت و تندرستی
بیجنگ…….. چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ مختلف صوبوں میں شہریوں کے لئے زیکا وائرس کے بارے میں جانچ حاصل کرنے کے لئے طبی معائنے جاری ہیں ،جس کے نتیجے […]
By Yesurdu on February 10, 2016 زیکا وائرس, چین میں صحت و تندرستی
بیجنگ…..چین میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ، متاثرہ شخص نے حال ہی میں وینزویلا کا سفر کیا تھا ۔ چینی میڈیا نے مشرقی صوبے کے رہائشی34 سالہ شخص میں زیکا وائرس کی تصدیق کی ہے ، یہ شخص حال ہی میں وینزویلا سے براستہ ہانگ کانگ اورشان ژیان اپنے گھر واپس آیا […]
By Yesurdu on February 8, 2016 نیا قمری سال, چین میں بین الاقوامی خبریں
بیجنگ….چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر ملک بھر میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں ۔ چینی حکام نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ عوام سے کہا گیاہے کہ وہ آتش بازی سے گریز کریں ، خوشی اور مسرت کے اس موقع پر کوئی ایسا اقدام نہ کریں جس […]
By Yesurdu on January 26, 2016 جانوروں, چین میں دلچسپ اور عجیب
بیجنگ ……چین میں جاری شدید برف باری نے جہاں ایک طرف نظامنِ زندگی بری طرح متاثر کر دیا ہے وہیں انسانوں کیساتھ ساتھ جانور بھی نہایت مشکل سے دوچار ہیں۔ چین کے ایک چڑیاگھر میں موجود جانوروں کی سرد موسم میں حفاظت کیلئے انتظامیہ انتہائی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ جانوروں کو سردی سے محفوظ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 بھی چھاگئی, چین میں شوبز
بیجنگ ……دنیا بھر میں اپنا جادو چلانے والی ہالی وڈ سائنس فکشن فلماسٹاروارزدی فورس اویکنز چین میں بھی چھا گئی ۔دنیا بھر میں مداحوں کے دِلوں پر راج کرنیوالی اسٹار وار ز اب چین پہنچ گئی ہیں جہاں شائقین کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گزشتہ روز چین کے سنیماگھروں میں نمائش […]