چین میں10ہزارافرادکا سموسہ نماڈمپلنگ بنا نے کاعالمی ریکارڈ
بیجنگ ……چین میں10ہزار افراد نے ایک جگہ جمع ہوکر سموسہ نما ڈمپلنگ بنایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔یہ ریکارڈ بنانے کے لئے نوجوانوں سمیت بوڑھوں اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اس مقابلے کو منعقد کرنے کا مقصدچین کے روایتی ثقافت کوتر قی دینا […]