چین کا آلودگی کاباعث بننے والی 2500 کمپنیوں کو بند کرنے کا اعلان
بیجنگ……..چین نے آلودگی کاباعث بننے والی 2500چھوٹی کمپنیوں کو رواں سال بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے حکام نے دارالحکومت بیجنگ کے 4اضلاع میں رواں سال کے دوران 2500چھوٹی کمپنیوں جو آلودگی کی سب سے بڑی وجہ ہیں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے. […]