ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری۔ سابق وزیر پٹرولیم کیخلاف ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں کے ذریعے قومی خزانے کو دس ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے معاملے کی نئی تفتیش شروع کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر عاصم […]