چوہدری ضیاء محی الدین پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کی شان ہیں،ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور) چوہدری ضیاء محی الدین پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کی شان ہیں ان کو اگر ضلع گجرات پیپلز پارٹی کا صدر بنایا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات میں اکثیریتی جماعت بن سکتی ہے اور چوہدری ضیاء محی الدین پاکستان پیپلز پارٹی کے مخلص راہنما ہیں اور پیپلزپارٹی کے ورکروں کے ساتھ […]