ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ نئے شادی شدہ جوڑے سفیان بٹ اور LHWسمیرا نورین مہمان خصوصی تھے ، تمام سٹاف نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا اپنے سٹاف اور نئے شادی شدہ جوڑے […]