ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت آج ہوگی
سابق مشیر پٹرولیم کو سخت سکیورٹی میں عدالت پہنچایا گیا ، کینیڈا کے ہائی کمشنر اینڈریو ٹرنر بھی اس موقع پر موجود تھے راولپنڈی (یس اُردو ) احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت آج ہوگی ، سماعت سے قبل ڈاکٹر عاصم اور کنیڈا کے ہائی […]