ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کاسستے رمضان بازارننکانہ ،موڑکھنڈا اور واربرٹن کا دورہ
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کاسستے رمضان بازارننکانہ ،موڑکھنڈا اور واربرٹن کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا […]