counter easy hit

ڈرایا

شہدا کی جماعت کی قیادت کو ڈرایا نہین جا سکتا، کامران یوسف

شہدا کی جماعت کی قیادت کو ڈرایا نہین جا سکتا، کامران یوسف

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف نے کہا ہے کہ پاکستانکی بنیادوں میں ہمارے شہیدوں کا خون شامل ہے، شہدوں کی جماعت کی قیادت کو ڈرایا نہین جا سکتا۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداریاپنے سیاسی اصولوں پر سمجھوتہ اور کسی قسم کا بیرونی دبائو قبول نہیں کرتے، پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت […]