ڈسکہ: ایک ہی خاندان کے 3 بچے اغواء
ڈسکہ سے 3 بچے اغواء ہو گئے، پولیس نے تھانہ موترہ میں مقدمہ درج کر لیا۔ ڈسکہ: (یس اُردو) ڈسکہ کے نواحی گاﺅں جامکے چیمہ سے ایک خاندان کے تین بچے غائب ہو گئے۔ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جب بچے گھر پر اکیلے تھے۔ ان کے والدین واپس آئے تو تینوں بچے چودہ […]