لاہور:جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم
لاہور….پاکستان کےدل لاہورمیں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم ہو گئی،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فورس کےقیام کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ان کاکہناہےکہ پوری مسلم امہ کو دہشت گردی کا سامنا ہے،قابوپانےکیلئے مسلم امہ کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرکام کرنا ہو گا۔ ڈولفن فورس کےپہلےدستےکی پاسنگ آؤٹ پریڈپولیس […]