ڈولفن فورس کے چار اہلکار رشوت لینے کے الزام میں برطرف
چاروں اہلکاروں پر منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا الزام تھا ، چاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ لاہور (یس اُردو) ڈولفن فورس لاہور کے چار اہلکاروں کو رشوت لینے کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ہے ، چاروں پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا […]