ڈولفن فوس کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں عدم توجہی سے خراب ہونے لگیں
قربان لائن میں پارکنگ شیڈ نہ ہونے سے لاکھوں کی موٹر سائیکلیں کھلے آسمان کے نیچے ناقدری کا شکار ہوگئیں لاہور (یس اُردو ) لاہور کی ڈولفن فورس کے زیر استعمال لاکھوں روپے کی موٹر سائیکل پارکنگ شیڈ نہ ہونے کی وجہ سے خراب ہونے لگیں ، بارش میں کھلے آسمان تلے قوم کے پیسے […]