ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا قیام چوہدری جعفراقبال ایم این اے کا تاریخی کارنامہ ہے ،سجاداحمدبٹ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا قیام چوہدری جعفراقبال ایم این اے کا تاریخی کارنامہ ہے ،اس عظیم الشان منصوبے سے آنے والی نسلیں مستفیدہونگی،ان خیالات کا اظہارڈپٹی کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سجاداحمدبٹ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این […]