چوہدری جعفر اقبال کو ڈویژنل پبلک سکول کا لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں , ڈاکٹر آصف محمود , معظم بٹ
لالہ موسیٰ ( محمدمنشاء بٹ + محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود کوارڈنیٹر سوئی گیس معظم بٹ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو ڈویژنل پبلک سکول کا لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین […]