ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن
![ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F11%2FPPP-USA1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سندہ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کیانتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہلا رضااور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے […]