counter easy hit

ڈکیتی

کالم نگاروں سے ڈکیتی

کالم نگاروں سے ڈکیتی

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کالم کیا چوری ہوا انہوں نے” رولا”ڈال دیا رولا بھی ایسا کہ سب کے سب کالم نویس، قاری اور اخبارات کے مدیران جو بھی پڑھتا ہے کالم چور کو لعن طعن کرنے لگتا ہے بے چارہ کالم چور حیران پریشان ہے کہ میں یہ کیا کر بیٹھا ہوں کسے […]

ضلع لیہ میں بڑھتا ہوا شراب نوشی اور ڈکیتی کا کلچر

ضلع لیہ میں بڑھتا ہوا شراب نوشی اور ڈکیتی کا کلچر

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ایک ہفتہ ہو گیا ہے گاہے گاہے مجھے ضلع لیہ کے مختلف شہروں چوک اعظم، لیہ شہر، فتح پور، کروڑ لعل عیسن، جمن شاہ، کوٹ سلطان، بھاگل، چوبارہ سے چند ایک درد مند احباب ای میلز بھیج رہے ہیں اور کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پولیس گردی […]

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

تحریر: ع.م بدر سرحدی اس عنوان کے تحت کئی مرتبہ لکھا ،ایک تو وہ ڈکیتی جو اصلحہ کی نوک پر کی جاتی اور اِس کے پیچھے ایک طاقت ہوتی ہے ،اگر قانون حرکت میں آجائے اورڈاکو پکڑا جائے تو اُسے پاکستا ن پینل کوڈ میں دی گئی مختلف دفعات کے تحت اُسے سزا بھی ہو […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سرگودھا جیل میں دوہرے قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد خان نے کراچی میں 1998 میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1998 میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ میانوالی کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا […]

باغ : کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف گرفتار

باغ : کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف گرفتار

باغ (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف راولا کوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ کاشف حنیف بیری پاچھیوٹ کا رہائشی ہے اور گھر والوں کو ملنے آیا تھا کہ حساس اداروں کی اطلاع پر راولا کوٹ پولیس نے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ کاشف حنیف […]

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ملک میں ایک عرصہ سے قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے اچھے بھلے ہنستے بستے گھرانوں میں چند سیکنڈز میں ماتمی صفیں بچھ جاتی ہیں قاتلوں کا پتہ ہی چلتا ہے نہ معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا قصور کیا تھا ، چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں […]

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجاد کا فارم ہاؤس چک شہزاد میں ہے، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو گھر میں باندھ کر ڈکیتی کی اور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار […]

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان (یس ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا۔ عدالت نے […]

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران اسپیشل برانچ کا ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈاکو کو بھی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹائون میں بنارس پل کے قریب […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) مناواں کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کی نفری پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں […]