counter easy hit

ڈھاکا

آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ اسٹارز جگمگا گئے

آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ اسٹارز جگمگا گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ سپر اسٹارز میں بجلیاں کوندنے لگیں، بارسل بلز کو ایونٹ کے کمترین اسکور صرف 58 رنز پر پٹخ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بطور کپتان اپنے پہلے ہی مقابلے میں سلہٹ سپر اسٹارز کو بارسل بلز پر 9 وکٹ سے فتح دلادی۔ […]

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

میر پور: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باری سل بلز کا سامنا کریں گے۔ بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ […]

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری […]

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

ڈھاکا : بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی کیلیے منگل کی شام کیلیے ٹکٹیں بک کرالی ہیں، سفر کا حتمی فیصلہ […]

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

ڈھاکا: بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹرز نے سیکیورٹی یقین دہانی ملنے کے بعد دورئہ پاکستان میں بہترین کرکٹ کھیلنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔ بنگلہ دیشی کپتان سلمہ خاتون نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم کراچی میں شیڈول اپنے ٹور کے تمام میچز میں تمام خدشات کو بھلاکر شائقین کو اچھی کرکٹ […]

ٹیسٹ سیریز: آسٹریلیا 9 برس بعد بنگلہ دیش کا مہمان بنے گا

ٹیسٹ سیریز: آسٹریلیا 9 برس بعد بنگلہ دیش کا مہمان بنے گا

ڈھاکا : آسٹریلوی ٹیم اکتوبر میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلیے بنگلہ دیش کی مہمان بنے گی۔ کینگروز نے اس سے قبل بنگلہ دیش کا اولین ٹیسٹ ٹور 2006 میں کیا تھا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ہوم سیریز کی تاریخوں کا اعلان اتوار کو کردیا، کینگروز 28 ستمبر کو ڈھاکا پہنچیں گے، اس کے […]

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

ڈھاکا : شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹرز کو بنگلہ دیشی شائقین نے بھی ’’موقع موقع‘‘ گا کر خوب چڑایا، بنگال ٹائیگرز نے اتوار کو ہوم گرائونڈز پر مسلسل دسویں کامیابی ریکارڈ کرائی تھی جس سے اسے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ […]

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

ڈھاکا : بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]

بنگلا دیش : جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار محمد قمر الزمان کو پھانسی دیدی گئی

بنگلا دیش : جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار محمد قمر الزمان کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار 62 سالہ محمد قمرالزمان عمر کو مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے پھانسی دی گئی۔ محمد قمر الزمان کو سنہ 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کی جنگِ آزادی کے دوران تشدد کے سات اور قتلِ عام کے الزامات میں قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔ اس کے […]

بنگلا دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں مسافر بس کے سڑک کنارے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں ڈھاکا بریسال شاہراہ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ […]

ڈھاکا میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر کے گھر چھاپا

ڈھاکا میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر کے گھر چھاپا

کراچی (یس ڈیسک) بنگلا دیش میں سونے اور کرنسی اسمگلنگ کے الزامات پرپی آئی اے کے کنٹری مینجر کے گھر اور طیارے پر چھاپا مارا گیا ہے۔ ائرلائن ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے ڈھاکہ میں تعینات پی آئی اے کے کنٹری مینجر علی عباس کے گھر پر 3 روز قبل چھاپہ مارا۔ حکام […]

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ […]