سزائے موت کے قیدی مجرم محمد ارشد آف ملک پور جٹاں کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔
گجرات(صغیراحمدقمر)سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے قیدی مجرم محمد ارشد آف ملک پور جٹاں کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔ مجرم کو 2مئی کو ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا مجرم نے2001میں اپنی ساس تسلیم اختر کو بذریعہ فائرنگ قتل کیا […]