counter easy hit

ڈی ایس پی

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

پیرس (جبران خالد) ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی مرزا زمان رضا ایک ایماندار آفیسر ہیں جن کی گجر خان واپسی پر مسلم لیگ ن گوجرخان میں […]

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور : بچوں سے زیادتی کے متاثرہ خاندان کے احتجاج کے بعد ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا قصور کے متاثرہ گاؤں حسین خان والا پہنچے جہاں ان کی نیوز کانفرنس کے دوران شدید بدنظمی ہوئی اور بچوں کے اہل خانہ نے […]

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی اپنے دوستوں پیرس کے بزنس مین اور جنگ گروپ سے نامور صحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، ڈنگہ کے معروف صحافی عبدالمجید پپو، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد کے ہمراہ ملکوال آمد […]

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو نشانے پر رکھ لیا، شاہ لطیف میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباس شہید ہو گئے، شہید سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ کراچی میں کچھ عرصہ کے سکون کے بعد دہشتگردوں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]

ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں

ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں

اٹلی ( شیخ بابر سے) گجرات کے بہادر ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق

پشاور : پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شیخ آباد میں پیش آیا جہاں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی بہادر […]

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

کراچی : پولیس کے مطابق خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیار کئے گئے خاکے دہشت گردوں سے اسی فیصد مشابہت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب مقتول ڈی ایس پی کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی افتخار زیدی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف […]

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]