ڈی ایچ اے فراڈ،ملزمان2 روزہ جسمانی ریمانڈپر نیب کے سپرد
لاہور ….لاہور کی احتساب عدالت نےڈی ایچ اےسٹی منصوبےمیں16ارب روپے کےمبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشد کو2 روزہ جسمانی ریمانڈپر نیب کے سپرد کردیا۔ڈی ایچ اےسٹی منصوبےمیں16ارب روپےکےمبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشدکی ایک روزہ جسمانی ریمانڈختم ہونے پر نیب عدالت میں پیشی ہوئی۔نیب وکلاءکی درخواست پرعدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈمیں مزید2دن کی توسیع […]