ڈی ایچ اے اراضی فراڈ کیس، 3 ملزمان کا مزید 6 دن کا ریمانڈ
اسلام آباد…… احتساب عدالت نے ڈی ایچ اےاراضی فراڈ کیس میں 3ملزمان کو 6دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب نے ملزموں کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان نے 5ہزار کنال اراضی کے الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ غیر قانونی طور پر جاری کرکے […]