ڈی ایچ اے سٹی فراڈ اسکینڈل،ملزم خالد نذیر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ
لاہور133لاہور کی نیب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی فراڈ کیس کے ملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب پنجاب کے حوالے کردیا ۔ نیب پنجاب کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئےملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو نیب عدالت میں پیش کیا گیا، نیب ٹیم نے ملزم کے […]