ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان نے آج مختلف رمضان بازاروں کا دورا کیا
لاہور(عامر اقبال بٹ)ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان نے آج مختلف رمضان بازاروں کا دورا کیا اپنے دورے کے دوران وحدت کالونی رمضان بازار میں انھوں نے مختلف سٹالوں کو چیک کیا قیمتوں اور اشیائے خورد و نوش کے معیار پر اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر بازار کی صفائی اور سیکورٹی کے […]