counter easy hit

ژوب

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (یس ڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب […]

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب (یس ڈیسک) تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے تودہ کبزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ لاشوں کو قریبی […]