counter easy hit

کائنات

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

عدل

عدل

تحریر : اقرا اعجاز عدل کائنات کا خاصہ ہے خالق کائنات نے کائنات کو عدل پر مبنی قانون پر استوار کیا ہے اسی وجہ سے کائنات کی کسی شے میں کوئی خامی یا نقص نہیں پایا جاتا .ہم اپنے اعضاء کو ہی دیکھ لیں اس میں اگر ذرا سا بھی توازن بگڑ جائے تو نہ […]

عہد ساز شخصیت

عہد ساز شخصیت

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کائنات قدرت کے اٹل فیصلے اور اپنی تقسیم ہے جسکی حکمت کو ہم جیسے ناتواں انسان سمجھ ہی نہیں سکتے،رب کے ہاں بلند مرتبے والا کون ہے؟؟ اس کی تعلیمات اسلامی میں مکمل رہنمائی اور احکامات خداوندی موجود ہیں،اللہ تعالیٰ کے ہاں قدر و منزلت کا پیمانہ بھی ہر گز […]

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم حضرت انسان کو دنیا فانی میں زندہ رہنے کے لئے اپنے پاپی پیٹ کو غذا کے ایندھن سے بھرنا ہی پڑتا ہے اگر انسانی جسم کو ضرورت کے وقت غذا نہ ملے یا پھر بے وقت ملے تو پھر غذائی قلت کے باعث طرح طرح کی بیماریاں لاحق ہونے کا […]

خاندانِ حلیمہ کی شان

خاندانِ حلیمہ کی شان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی معننھے حضور محبوب خدا نے قدرت کے عظیم پلان کے مطابق بچپن کے جو دن صحرا میں بنی سعد کے ہاں گزارے اُن سالوں کی بدولت آپ ۖ صحت و تندرستی جسمانی قوت فصاحت و بلاغت جرات اور بے با کی اعلی صفات سے مالا مال ہو ئے ۔ […]

کائنات میں زمین کی حثیت

کائنات میں زمین کی حثیت

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم بچپن میں گھر کی چھت پر سوتا تھا تو آسمان پر چمکتے ہوئے ستاروں کو گھورا کرتا تھا۔ جاننا چاہتا تھا کہ یہ ننے مُنے ستارے کتنی دور اور کتنے بڑے ہیں۔ تھوڑی سے تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ ننے مُنے تارے بہت دور اور بہت بڑے ہیں۔ ان […]

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین خالق کائنات، مالک عرض و سماں اللہ عزوجل نے اپنے خاص فضل و کرم سے سرزمین پاکستان کو بے شمار قدرتی و سائل و معدنیات سے مالامال کیا ہے۔ سر زمین پاکستان کی دبیز تہوں میں قیمتی دھاتیں اور غیر دھاتی معدنیات کثیر مقدار میں چھپے ہوئے ہیں۔ اس لا محدود […]

توازن

توازن

تحریر: امتیاز علی شاکر بے شک اللہ تعالیٰ نے کائنات کو توازن کے ساتھ قائم کیاہے،جب تک معاشرے میں توازن قائم رہتاہے تب تک خوشحالی کے درکھلے رہتے ہیں،کائنات کا توازن قائم رکھناانسان کے بس کی بات نہیں یہ کام صرف اورصرف خالق حقیقی کے اختیار میں ہے،اللہ تعالیٰ نے اپنے نائب کودرست راستے اورمعاشرتی […]

پیارے پاکستان کی داستان

پیارے پاکستان کی داستان

تحریر: سجاد علی شاکر یہ کائنات کسی حادثے کے طور پر وجود میں نہیں آئی نہ ہی اتفاقاً ایسا ہوا ہے بلکہ اس کو بنانے سنوارنے اور پھیلانے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ کائنات پہ ایک طائرانہ سی نظر ڈالیں تو آشکار ہو گا کہ اس لا متناہی اور بیکراں وسعتوں کی حامل کائنات […]

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگا نے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، […]

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگانے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، نبی […]

حضرت حلیمہ کا گھرانہ

حضرت حلیمہ کا گھرانہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی رشک آتا ہے بوڑھے آسمان پر ہوائوں فضائوں ملائکہ پر اور حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللی تعالی عنہ کے آنگن اور گھر پر نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان محبوب خدا سردار الانبیاء اور مالک دو جہاں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کے دلفریب نظاروں […]

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا جائے۔ اس […]

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

تحریر : راشد علی راشد اعوان اللہ تعالیٰ کی جانب سے رشتوں کی صورت میں عطا کردہ نعمتوں کے کیا کہنے مگر دوستی وہ نایاب نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے،دوستی رب کائنات کا وہ تحفہ ہے جو قدرتی رشتوں سے منفرد وہ ناطہ ہے جو ہمت،حوصلہ عطا کرتاہے انسانی خصلت میں […]

ہمارے نبی شانان والے

ہمارے نبی شانان والے

تحریر: جویریہ ثنائ محبت ایک فطری عمل ہے محبت کے دم سے کائنات کا وجود روشن ہے اسی محبت کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مبعوث فرمایا ان کی محبت میں اس کائنات کو تخلیق کیا اور فرمایا جس نے میرے نبی کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطا عت کی […]

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد

تحریر: فرخ وسیم بٹ آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) حسن مطلق نے ازل سے اس کائنات کو اس قدر دلکش رعنائیوں اور حسن و جمال کی جلوہ آرائیوں کا مرکز بنایا کہ اس کے جاذب نظر ماھول میں انسان بے اختیار گم ہو جاتا ہے عالم آفاق کے خارجی مظاہر قدم قدم پر دامن کش […]

احساسات کے تناظر میں

احساسات کے تناظر میں

تحریر: شاز ملک احساسات دل کی سرزمین سے پیدا ہوتے ہیں یہ دھارے دل کے چشمے سے پھوٹتے ہیں اور پھرروح کو سیراب کرتے ہیں دل محبت کا سرچشمہ ہے اور محبت ہمیشہ سے فاتح عالم کہلاتی ہے محبت اور ایمان لازم و ملزوم ہیں کیونکہ جب تک دل تصدیق نہ کرے آپ محبت کے […]

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسماء نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں […]

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال رسولِ کائنات، فخر موجودات کو خالق ارض و سماء نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہ کاملہ اور اسوئہ حسنہ بنایا ہے۔ اللہ نے آپ ۖ کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے ۔ دنیا میں کسی بھی اور عظیم ہستی کے بارے میں یہ مثال پیش نہیں کی جا […]

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

تحریر: سید مظہر کاظمی کائنات کے رنگ رنگ سے شاعری اور موسیقی کا ایک دلآویز طلسم پھوٹ رہا ہے گوناگوں بوقلموں اور رنگینیوں کی بہا رہے۔ جو انسانی روح کی پہنائیوں میں ایک طلسماتی سحر بکھیر رہی ہے حتیٰ کہ گہری خاموشی اور سناٹے کا بھی ایک اپنا ایک شاعرانہ رنگ ہے۔ اچھی شاعری ہر […]

کائنات کی سب سے بڑی عید

کائنات کی سب سے بڑی عید

تحریر : در صدف ایمان اسلامی ماہ ربیع الاول اور عاشقانِ رسول علیہ الصلوة السلام سے محبت میں ربیع النور کہتے ہیں۔ یعنی نور کی بہار۔ اس نور کی بہار کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے دلوں کے غنچے کھل جاتے ہیں۔ خوشیاں منائی جاتی ہیں اور رونق بکھیر جاتی ہے۔ چراغاں ہونے لگتا […]

اولیاء اﷲ

اولیاء اﷲ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر اربوںانسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج ،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا حصہ بن گئے ‘انسانوں کے اِس ہجوم میں ایک خاص طبقہ ”اولیاء اﷲ” کا ہوتا […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

اقبال کا پیغام عمل

اقبال کا پیغام عمل

تحریر: عارف محمود کسانہ علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی […]