شیخوپورہ: حساس اداروں کی کارروائی ، 1 دہشت گرد ہلاک،3 فرار
شیخوپورہ کے علاقے صفدر آباد کے قریب حساس اداروں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوارن دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی ، جوابی کارروائی کے دوران خود کش جیکٹ ، 6 دستی بم ، کلاشنکوف اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا شیخوپورہ (یس اُردو) شیخوپورہ میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی […]