By Yes 2 Webmaster on January 20, 2016 action, attack, charsadda, terrorists, university, vienna, حملہ, دہشت گردوں, ویانا, چارسدہ, کاروائی, یونیورسٹی تارکین وطن
ویانا ( محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے۔ ان خیالات کا العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سیدغالب حسین شاہ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے ساتھ بات کرتے ہوئے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Afghan intelligence, arrested, Intelligence agencies, operations, Rawalpindi, افغان انٹیلی جنس, حساس اداروں, راولپنڈی, کاروائی, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر چیک بیلی خان کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کی۔ سرچ آپریشن کے دوران افغان انٹیلی جنس کے پانچ اہلکاروں دولت خان، نذرخان، نادر خان، باز خان اور حسنین گل کو گرفتار کر لیا۔ افغان ایجنٹ پاکستان میں آمد اور رہائش کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on August 8, 2015 action, agreed, crime, elements, islamabad, karachi, president, Prime Minister, اتفاق, اسلام آباد, جرائم, صدر, عناصر, وزیراعظم, کاروائی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایون صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدعنوانیوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 areas, arrested, karachi, offensive, police, Rangers, suspected, افراد گرفتار, رینجرز, علاقوں, مشتبہ, پولیس, کاروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کراچی کے علاقے حیدری اور ڈالمیاں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک جی میں واقع رہائشی عمارت میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 12 افراد […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 Balochistan province, business, indiscriminate, Sarfraz Bugti, terrorists, unrest, بدامنی, بلا تفریق, دہشت گردوں, سرفراز بگٹی, صوبائی, کاروائی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بدامنی کی نئی لہر ملک دشمن قوتوں کی سازش ہے جو ہمیں فرقہ واریت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صوبے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 business, karachi, security agencies, terrorists attacks, Wagha border, حملے, دہشتگرد ہلاک, سیکورٹی اداروں, واہگہ بارڈر, کاروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے انسداد دہشتگردی سیل نے کارروائی کی۔ اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور چار ملزمان مارے گئے۔ انچارج سی آئی ڈی علی رضا کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق جماعت احرار کے عمر خراسانی گروپ سے ہے۔ ملزمان واہگہ بارڈر اور ایس ایس پی ملیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Al-Qaeda, Commander, killed, offensive, security forces, terrorists, Tirah Valley, القاعدہ, دہشتگرد, سیکورٹی فورسسز, وادی تیرہ, کاروائی, کمانڈر, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی میں کلعدم تنظیموں کے اہم کمانڈرز کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ دو روز سے وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی جانب سے جاری آپریشن میں القاعدہ کے اہم کمانڈر احمد عمر فاروق سمیت بڑی تعداد میں دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات […]
By Yes 1 Webmaster on February 23, 2015 CNG cylinders, Commissioner Karachi, non-standard, offensive, Shoaib Ahmed Siddiqui, سی این جی سلنڈرز, شعیب احمد صدیقی, غیر معیاری, کاروائی, کمشنر کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کیخلاف فوری کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوری آباد کے قریب ہونے والے وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے اظہار افسوس کرتے ہوئے پر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 against, Balochistan, banned, business, Minister, organizations, بلوچستان, تنظیموں, خلاف, وزیر داخلہ, کاروائی, کالعدم اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی […]