ڈسکہ: کار پر فائرنگ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی
ڈسکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ زخمی ہو گئے۔ ڈسکہ: (یس اُردو نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ بی آر بی نہر کے پل پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر […]