By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 election, election commission, islamabad, nomination papers, received, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, موصول, کاغذات نامزدگی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 79 یونین کونسل کے لئے 4 ہزار 190 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد اپیلوں کی سماعت اور اس پر فیصلے 3 […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 likely, nominations, Senator, Sherry Rehman, submitted, امکان, جمع, سینیٹر, شیری رحمٰن, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے عبداللطیف انصاری کے استعفے کے بعد سندھ سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی جنرل نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے، ان کے مدمقابل کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ شیری رحمن کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج (ہفتے کو) صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Deputy Director, election commission, nominations, reshuffle, retired, الیکشن کمیشن, رد و بدل, ریٹائر, ڈپٹی ڈائریکٹر, کاغذات نامزدگی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن پنجاب میں عرصہ دراز سے تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رانا محمد اسلم کے خلاف سابق ایم این اے شہناز شیخ کی صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے ٹمپرنگ کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 decided, election commission, nominations, Pervaiz Rashid, Raja Zafar ul Haq, safe, الیکشن کمیشن, راجا ظفرالحق, فیصلہ, محفوظ, پرویز رشید, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جب کہ حکمراں جماعت کے امیدوار پرویز رشید، راجا ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کے کاغذات پر اعتراضات لگنے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ فاٹا کے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 nominations, object, rashid, release, Senate elections, testing, vice president, اعتراض, جاری, جانچ, راجہ ظفر الحق, سینٹ انتخابات, پرویز رشید, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزد گی کی جانچ پڑتال جاری ہے، پرویز رشید، راجہ ظفر الحق کے کاغذات پر اعتراض لگ گیا، سراج الحق، رحمان ملک، سسی پلیجو، فاروق ایچ نائیک سمیت متعدد کے درست قرار دے دیئے گئے، مسلم لیگ ن کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم کی سکرونٹی […]
By on November 1, 2014 collected, Murad Ali Shah, papers, Sindh, strong candidate, جمع, مراد علی شاہ, مضبوط امیدوار, وزیر اعلیٰ سندھ, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ نے پی ایس 73 سیہون کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ وہ سندھ کے نئے وزیر اعلِیٰ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ پی ایس 73 سے کامیاب امیدوار عبدالنبی شاہ نے اس نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن […]