counter easy hit

کالج

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) قدیم اور معروف علمی ادارہ اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں آج ایک شاندار مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں معروف شہرائے کرام اور دانشوران شہر نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت بزرگ شاعر متین عمادی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فرد الحسن فرد نے بحسن و خوبی انجام دیا۔ […]

چمن:ڈگری کالج کے امتحانی ہال کی عمارت گرنے کاخدشہ

چمن:ڈگری کالج کے امتحانی ہال کی عمارت گرنے کاخدشہ

کوئٹہ…چمن کے واحد گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کی نوتعمیرشدہ امتحانی ہال کی عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔ چمن کے ڈگری کالج کے امتحانی ہال کےبرآمدےکے ستونوں کا سریا دکھائی دیتاہے جس سے خدشہ ہے کہ ہال بیٹھ کرکسی ناخوشگوارسانحے کاموجب اورقیمتی انسانی جانوں کاضیاع ہوسکتاہے۔کروڑوں روپے کی لاگت سے ناقص میٹریل […]

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

لندن (ظفر خان) کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام 18 فروری 2016 کو کیا گیا ظفر خان نے کشمیر تنازعات پر تقریر بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

نظام آباد (اسلم فاروقی) جنوبی ہند میں دکن کا علاقہ جس میں ریاست تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آئی ہے اپنی چارسوسالہ تاریخ سے ہی اخوت’ بھائی چارہ’رواداری اور گنگا جمنی تہذیب کی اعلیٰ مثالوں کا علمبردار علاقہ رہا ہے۔ قطب شاہیوں نے شہر حیدرآباد بسایا اور گولکنڈہ کی سلطنت میں رواداری کا جو سلسلہ […]

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

واشم (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) الہلال ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری، ہائی اسکول وجونئیر کالج میں بتاریخ ٢٦ جنوری کو جلسہ یوم جمہوریہ بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جلسہ کی صدارت اسکول ھٰذا کے صدر مدرس محترم جناب ضمیر احمد خان نے انجام دی۔پرچم کُشائی کی […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

آرمی چیف اور وزیراعظم کے خطابات ایک نظر میں

آرمی چیف اور وزیراعظم کے خطابات ایک نظر میں

تحریر : محمد صدیق پرہار آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق کالج آف فیزیشنزاینڈ سرجن کے انچاسویں کانووکیشن کا انعقاد جناح کنوینشن سنٹرمیںہوا۔آرمی چیف اس موقع پرمہمان خصوصی تھے۔انہوںنے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افرادکی جانب سے قائم کردہ خوف […]

غم زیست

غم زیست

تحریر : عفت کالج کے وسیع لان میں لڑکیوں کا گروپ بیٹھا خوش گپیوں میں مشغول تھا ۔باتیں ،قہقہے،نمکو اور چپس کی چھینا جھپٹی ۔وہ سب بے حد مسرور دکھائی دیتی تھیں ۔ہانیہ نے کھڑے ہو کے کپڑے جھاڑے اور کمال ِبے نیازی سے ایک ادا سے اپنے کٹے بالوں کو جھٹکا دیا کافی پینے […]

اپنے مردے بھی جو جلا تے نہیں

اپنے مردے بھی جو جلا تے نہیں

تحریر: محمد وجہ القمر مدھے پور ٹیچرس ٹریننگ کالج، مدھے پور، مدھوبنی اسلام دین فطرت ہے۔ یہ ایسا دین ہے جو فطری تقاضوں کے مطابق ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی نے انسانیت کی بقا اور اسکی سالمیت کے لئے دنیا کی ہر چیز کو مسخر کر دیا تاکہ وہ جو اشرف المخلوقات کا درجہ رکھتا […]

بھوک اور آنسو

بھوک اور آنسو

تحریر: ایم سرور صدیقی خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔۔۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے […]

پاکستان میں بھارتی دیش بھگت

پاکستان میں بھارتی دیش بھگت

تحریر: عقیل خان رمضان کے وسط سے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دوستوں میں اٹھنابیٹھنا نہ ہونے کے برابر تھا اچانک بڑے بھائی کا فون آیا کہ یار بچے گوجرانوالہ ”چڑے ” کھانے جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں تم بھی چلو۔ مسلسل بارش نے عام لوگوں کی طرح مجھے بھی دوڑیں لگوا رکھی تھیں […]

اسلام سے دوری

اسلام سے دوری

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک دن میں کالج میں پڑھ رہی تھی کہ میری ایک دوست نے آ کر مجھے بتایا آج پشاور کے آرمی سکول میں کچھ دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے یہ سن کر میرے دل کو پتہ نہیں کیا ہوا میں ایک بت سی بن کر رہ گئی تھی میں […]

کامیابی کا راز کیا ہے ؟

کامیابی کا راز کیا ہے ؟

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول […]

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

تحریر : مجیداحمد جائی سردیاں آخر رخت سفر باندھ ہی گئیں۔ مارچ کا آغاز ہو چلا۔ٹنڈ منڈ درختوںپر نئی کونپلیں ناچنے لگیں۔فصلیں لہلہانے لگی۔ باغوں میں فاختائیں گنگانے لگی۔گلشن پھولوں سے لد گئے۔اُجڑے زردی مائل چہروں پر لالی آنے لگی۔ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دلوں کو لبھانے لگا۔خوشبویں روح کو معطر کرنے لگیں۔مرجھائے چہرے کھلکھلا […]

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکزئی (یس ڈیسک) شرپسندوں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں ڈگری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں […]

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

تحریر : اختر سردار چودھری ڈاکٹر طاہر القادری کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ،آپ 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔ان کے آبائو اجداد سیال ہیں والد کا نام پروفیسر فرید الدین قادری ہے ۔انہوں نے اپنے بیٹے کو دین و دنیا دونوں طرح کی تعلیمات دلائیں ۔آپ نے 1966 میں میٹرک […]

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے پر حملہ کیا گیا ہے۔ رات گئے حیات آباد فیز فائیو میں نجی تعلیمی ادارے کے باہر دھماکا ہوا جس سے ادارے کے مرکزی دروازے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد […]

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ […]

ڈیرہ غازی خان میں کالج کی بس پر فائرنگ، 3 طالبعلم زخمی

ڈیرہ غازی خان میں کالج کی بس پر فائرنگ، 3 طالبعلم زخمی

ڈیرہ غازی خان (یس ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی بس پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 3 طالبعلم زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق طالب علم کالج سے چھٹی کے بعد اپنے گھروں کی طرف جارہے تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ […]