کالے جادو سے متعلق لڑکی کے بیان نے کیس کو نیا رخ دے دیا
میڈٰکل رپورٹ میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے شواہد نہیں ملے ، گردن پر نوچنے کے نشان موجود ہیں ، لڑکی نے ہمسائے پر کالا جادو کرنے کا الزام عائد کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں لڑکی پر تیزاب پھینکے جانے کے شواہد نہیں ملے ۔ کالے جادو سے متعلق […]