سیکیورٹی کا جائزہ ،کامن ویلتھ کا نمائندہ کل پاکستان پہنچے گا
![سیکیورٹی کا جائزہ ،کامن ویلتھ کا نمائندہ کل پاکستان پہنچے گا سیکیورٹی کا جائزہ ،کامن ویلتھ کا نمائندہ کل پاکستان پہنچے گا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F01%2FSports-Common-wealthTeamwilarrive_1-25-2016_212451_l.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور……کامن ویلتھ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل ایک نمائندہ پاکستان میں سیکورٹی کے انتظامات کاجائزہ لےگا ،جس کی رپورٹ کے بعد شیڈول طے کیا جائے گا ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے سلسلے میں اس برس کامن ویلتھ ممالک کے کرکٹرز کا دورہ پاکستان شیڈول ہے ،اس سلسلے میں روری اسٹین […]