مردان نادراآفس پر حملہ کرنے والوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہی,چوہدری محمد ارشد
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مردان نادراآفس پر حملہ کرنے والوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیںیہ ملک دشمن عناصر کی کاروائی ہے حکومت کو سنجیدہ اقدام کرناہوں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ وطن عزیز میں […]