سکھر :فلاحی ادارے کے تحت6بہن بھائیوںکی آنکھوں کا آپریشن
سکھر…….سکھر میں فلاحی ادارے کی جانب سے آنکھوں کے سیکڑوں مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔ ان میںسے ایک ہی خاندان کے چھ بچے ایسے بھی ہیں جو سفید موتیا کے باعث پیدائشی طور پر بینائی سے محروم تھے۔سکھر میں فلاحی ادارےکی جانب نجی اسپتال میںآنکھوں کے مفت علاج کا تین روزہ کیمپ لگایا گیا […]