By Yesurdu on March 10, 2016 ڈوپ ٹیسٹ لینے, کا فیصلہ کھیل
دبئی …… بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے بعد آئی سی سی نے کسی بھی تنازع سے بچنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ڈوپنگ ٹیسٹ کا مقصد ایونٹ کو الزامات […]
By Yesurdu on February 29, 2016 مردم شماری مؤخر کرنے, کا فیصلہ اہم ترین
اسلام آباد…..مردم شماری مارچ میں نہیں ہوگی، مردم شماری کےلئےفوج اور اساتذہ کی مطلوبہ تعداد دستیاب نہیں ، ملک میں جاری سکیورٹی آپریشنز کی وجہ سے مردم شماری کا عمل موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم نواز شریف کی صدارت میں منعقدہ مشترکہ مفادات کونسل کے 28 واں اجلاس میں کیا […]
By Yesurdu on February 15, 2016 شام میں سعودی فوج بھیجنے, کا فیصلہ بین الاقوامی خبریں
ریاض……… سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ شام میں سعودی اسپیشل فورسز بھیجنے کا فیصلہ امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کرے گا۔وہ ریاض میں سوئس وزیر خارجہ کے ساتھ نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی کے انچرلیک ہوائی اڈے پر سعودی عرب […]
By Yesurdu on January 26, 2016 50 ہزار مکانات مسمار کرنے, کا فیصلہ بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ بیت المقدس…… صہیونی حکومت نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے 50 ہزار مکانات مسمار کرنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے دوران قبضے میں لئے گئے علاقوں میں قائم خصوصی کمیٹیوں کی فراہم کردہ سفارشات کی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 نیلم فروخت کرنے, کا فیصلہ دلچسپ اور عجیب
کولمبو……. سری لنکا نے حالیہ دنوں میںکان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر ‘نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس پتھر کا وزن 1404اعشاریہ 49قیراط ہے اور اسے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان ہونے کے باعث ‘بلیو اسٹارنیلم کے نام سے […]