کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں رہا: پرینیتی چوپڑا
اداکارہ کا کہنا تھا کہ والدین نے بھائیوں کے ساتھ ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی۔ ممبئی(یس اُردو) اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انکے والدین نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش […]