counter easy hit

کتابوں

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس (شاہ بانو میر) بعض اوقات اللہ پاک کو آپکی اخلاص کے ساتھ کی گئی کوئی بھی خدمت اتنی پسند آتی ہے کہ وہ پھر آپ پر رحمت کرتا جاتا ہے الحمد للہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ہماری عام سوچ اور سادہ عمل پر مبنی خواتین کی تحریری جائے پناہ تھی ایسے میں ایک […]

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام اور، معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے۔ ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض، فیض احمد فیض کے بارے میں […]

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

تحریر: مسکان احزام آج کالج میں ہم نے مطالعہ پاکستان کا ایک سبق پڑھا جو کہ پاکستان کی ثقافت پر مبنی تھا۔ اس سبق میں پاکستان کے کلچر کی بہت عمدگی سے عکاسی کی گئی ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہوا کہ کلچر کے یہ دلنشین رنگ صرف کتابوں کے کینوس پہ ہی بکھرے نظر […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مجھے نہیں معلوم کہ بچوں کی کتابوں کے عالمی دن کو ہمارے پاکستان میں دھوم دھام سے کیوں نہیں منایا جاتا ،پاکستان میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن ہمیشہ خاموشی سے گزر جاتا ہے۔ہم نے بہت سے دوستوں کو فون کیا جن کا تعلق سکول سے تھا کہ وہ […]

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

حیدرآباد (ڈاکٹر راغب دیشمکھ سے) حال ہی میں ریاست آندھراپردیش، ضلع چتور، شہر مدنپلی میں آستانۂ حضرت قادر شاہ اولیاءؒ میں ۱ک آل انڈیا غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ عرس کی تقاریب کے موقع پر نعتیہ مشاعروں کا اہتمام جناب سید عبدالعظیم صاحب ہی نے شروع کیا تھا۔ اس حسین موقع پر ملک بھر […]

مقدس اوراق کی بے حرمتی

مقدس اوراق کی بے حرمتی

تحریر: مجیداحمد جائی میں ملتان کی مشہور پریس پر کھڑا تھا۔ مجھے اپنے دوست کی شاعری کی کتابیں اٹھانی تھیں۔ کاریگر اردگرد کے ماحول سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف تھے۔کتابیں تیاری کے مراحل سے گزر رہی تھیں۔ مجھے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا گیا۔سو وقت کی نزاکت تھی میں اردگرد کا جائزہ […]

کتابوں پر تبصرہ

کتابوں پر تبصرہ

تحریر: کے ایم خالد کتابوں ،خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیںان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے ”خیالوں میں موصول” ہونے والی کتابوں پر تبصرہ […]

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت قانون کی کتابوں کے ساتھ کیا مذاق کررہی ہے،اگر وزارت قانون اپنا کام نہیں کرسکتی تو وزارت بند کرکے کام عدالت کو سونپ دے۔ سپریم کورٹ میں قانون کی کتابوں کی چھپائی میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد […]