counter easy hit

کراچی

متحدہ کے بطن سے کراچی میں نئی جماعت تشکیل

متحدہ کے بطن سے کراچی میں نئی جماعت تشکیل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رواں ماہ مارچ 2016 کی 3 تاریخ کو سابق ناظمِ کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی کی سیاست میں جو سیاسی بھونچال آگیاہے اِس میں شک نہیں کہ اِس کی طاقت میں دن بدن اضافہ ہوتاہی […]

عالمگیر کا کراچی

عالمگیر کا کراچی

تحریر : فاطمہ خان اْس کا نام عالمگیر ہے اور وہ واقعی اپنے نام کی طرح عالمگیر ثابت ہوا ہے.عالمگیر کا شہر کراچی ہے, اسی شہر کی گلیوں میں کھیلتے کودتے اس کا سارا بچپن گزرا ہے,کچھ عرصے پہلے تک وہ بھی کراچی میں بسنے والے دوسرے لوگوں کی طرح گندگی کے ڈھیر کو دیکھ […]

صفائی مہم جاری

صفائی مہم جاری

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صفائی مہم کا بڑا چرچا ہے۔ چاروں طرف ”صفائی”اور ”صفایا” ساتھ ساتھ جاری ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے بھارتی ”جھاڑو پارٹی” کا روپ دھار کر جھاڑو اٹھا لیے ہیں۔ دراصل ایم کیو ایم کو بھارت سے ”پیار” ہی بہت ہے اسی لیے وہ ان کی پیروی […]

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

تحریر: واٹسن سلیم گِل کراچی اس وقت تاریخ کے انتہائ نازک دور سے گُزر رہا ہے ۔ پاکستانی قوم میں کراچی کے حوالے سے نہایت بے چینی پائ جاتی ہے ۔ کیوں کے کراچی کی بقا پاکستان کی بقا ہے ۔ کراچی کی سیاسی خبروں میں ہر روز کوئ نہ کوئ نیا دھماکا ہو رہا […]

کراچی کا کچرا

کراچی کا کچرا

تحریر: میر شاہد حسین کچھ سنا آپ نے ضمیر جاگ گیا ہے؟ مبارک ہو لیکن اس کو جگایا کس نے ہے ۔ضمیر توگہری نیند سو رہا تھا۔ جگانے والے نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ضمیر کو بتایا گیا تھا کہ اگر وہ نہیں جاگے گا تو اسے […]

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

تحریر: عمران احمد راجپوت کمال کی انٹری نے جس طرح سیاسی ماحول کو گرمایا ہے سیاسی پارہ کسی صورت نیچے آنے کو تیار نہیں بلکہ یوں معلوم دیتا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزرے گا سیاسی حدت میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا. کراچی میں جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے کمال کے حق میں وال […]

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

تحریر : عمران احمد راجپوت اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ کافی عرصے سے ظاہر کیا جارہا تھا گذشتہ روز سا بق سٹی ناظم کراچی جناب سید مصطفی کمال تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی کی گمنام زندگی گزارنے کے بعدانیس قائم خانی کے ہمراہ اچانک منظرِ عام پر آئے اور آتے ہی ایک ہنگامی […]

مصطفی کمال کے آنسو

مصطفی کمال کے آنسو

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اُس تعصب کے خلاف بنائی گئی تھی جو سندھ اور کراچی میں بسنے والے ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والےلوگوں کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہاتھا۔جس کی ابتداءقیام پاکستان کے سات ہی سال بعد کر دی گئی تھی۔جسکا سرخیل ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل […]

کراچی : انسداد پولیو مہم، اسکولوں کو نئی ہدایات جاری

کراچی : انسداد پولیو مہم، اسکولوں کو نئی ہدایات جاری

کراچی …… انسداد پولیو مہم کے حوالے سے کراچیشہر کے اسکولوں کو نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اسکولوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ جن بچوں کے والدین انسداد پولیو کے قطرے نہ پلوائیں، انہیں اسکول سے فارغ کردیں ۔ کراچی کے تمام اسکولوں کو متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے خطوط ارسال کیے گئے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی………متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9 وکٹو ں سے شکست دے دی ہے۔ یونائیٹڈ ٹیم کامیابی کے بعد اگلے مرحلے میں داخل اور کنگز ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 112رنز کا […]

کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی

کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی

کراچی……کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی۔ فشری انتظامیہ نے ہائی کورٹ میں مبینہ فہرست جمع کراکر ڈاکٹر نثار مورائی گروپ کے غیر حاضر اور مفرور ملازمین کو بھی مستفید کردیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے مبینہ خود ساختہ منیجر حاجی ولی محمد نے خودسمیت فشری […]

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

تحریر: مزمل احمد فیروزی اکثر ہم یہ سنتے رہتے ہیں کہ اب کتاب کا رحجان ختم ہو گیا اب کتب بینی ماند پڑ گئی ہے مگر جب ہم مبشر زیدی جیسے لوگوں کی کتاب رونمائی دیکھتے ہیں چاہے وہ لاہور میں ہو یا کراچی میں تو یقین نہیں آتا مگر کراچی کے تین روزہ ادبی […]

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی سے خیبر تک دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں مختلف شہروں میں بے گناہ معصوم شہری قتل ہورہے ہیں دھند کا راج پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ضرور ہے دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں لیکن اس کے باوجود بھی کئی […]

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

تحریر : سید انور محمود جنرل راحیل شریف دوٹوک فیصلے کرنے میں دیرنہیں لگاتے! آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہو یا پھر کراچی آپریشن پر عملدرآمد، جنرل کا ہر فیصلہ دو ٹوک ہوتا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے ایک تازہ اور دو ٹوک فیصلہ کراچی کے امن کےلیے کیاہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا […]

ملک دہشت گردوں کے نشانے پر کیوں؟

ملک دہشت گردوں کے نشانے پر کیوں؟

تحریر: علینہ ملک, کراچی کچھ ہی دن پہلے کا ذکر ہے نجانے کیوں ایک عجیب سی خوش فہمی تھی یا پھر غلط فہمی ، جس نے پوری قوم کو اپنے حصار میں لے رکھا تھا کہ شاید اب پاکستان نے دہشت گردی سے مکمل طور پر نجات پالی ہے اور اب یہاں کسی کی زندگی […]

امن کا تحفہ

امن کا تحفہ

تحریر : طارق حسین بٹ کراچی کے ناسور کے بارے میں ہر شخص بخوبی آگاہ ہے۔یہ بات ہر شخص کے علم میں ہے کہ کس طرح کراچی خا ک وخون میں لت پت رہا اور اس کے مکین کس طرح اپنے پیاروں کے لاشے اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ۔قتل و غارت گری اور لہو کے […]

پروٹوکول اور موت سے برسرِ پیکار زندگی

پروٹوکول اور موت سے برسرِ پیکار زندگی

تحریر : عفت کراچی کی سڑکوں پہ ٹریفک کا ہجوم ہے ۔چند وی۔ آئی۔پیز کی آمد کی وجہ سے راستے بلاک ہیں ۔ایسے میں ایک مجبور باپ کی نظریں کبھی اپنی گود میںتڑپتی بچی پہ ہوتی ہیں کبھی بے قراری سے ہجوم پہ کہ وہ کس طرح اڑ کر اپنی بچی کو ہسپتال لے جائے […]

دختر مشرق، شہید جمہوریت، بے نظیر بھٹو

دختر مشرق، شہید جمہوریت، بے نظیر بھٹو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال محترمہ بے نظیربھٹو 21 جون، 1953 ء کو کراچی میں مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔بچپن میں پنکی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ والد کا نام ذوالفقار علی بھٹو ،والدہ نصرت بھٹو تھا۔بے نظیر بھٹو نے ابتدائی تعلیم لیڈی جیننگز نرسری اسکول اور کونونٹ آف جیسز اینڈ میری […]

میرا قائد محمد علی جناح

میرا قائد محمد علی جناح

تحریر : ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے […]

کرسمس… خوشیوں کا تہوار

کرسمس… خوشیوں کا تہوار

تحریر: نورین بشیر جیون آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات میں مصروف ہیں،کرسمس پارٹیوں کا سلسلہ بھی چل رہا ہے جبکہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کی طرف سے بھی کرسمس کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کرکے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار […]

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

مدینہ منورہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]

راہیں جدا جدا

راہیں جدا جدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تالی دونوںہاتھوں سے بجتی ہے لیکن اگر ایک ہاتھ پیچھے کھینچ لیاجائے توتالی نہیںبجا کرتی۔ کراچی کی صورتِ حال پرآجکل یہی کچھ ہورہاہے ۔سندھ اسمبلی نے رینجرز اختیارات کے بارے میںجوقرارداد پاس کی اُس کومدّ ِنظر رکھتے ہوئے توبحالیٔ امن کاخواب ادھوراہی رہے گاکیونکہ اِس قرارداد سے صاف ظاہرکہ سندھ […]

سرِبریدہ

سرِبریدہ

تحریر: عفت صحن میں بہت سے لوگ جمع تھے ،بھانت بھانت کی آوازیں اور دبے لہجے میں سرگوشیاں سوگوار ماحول کو اور رنجیدگی کا پیرھن پہنا رہی تھیں ۔صحن کے درمیاں چارپائی پہ زوبی خاموش ابدی نیند سو رہی تھی ۔اس کی سوتیلی ماں اور بہن اس کی لاش کے سرہانے بین کر رہیں تھیں […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے […]

1 2 3 44