کراچی :عبداللہ کی کمرہ عدالت میں والد سے ملاقات ،بچہ باپ کو نہ پہچان سکا
باپ اپنے کمسن بچے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر عدالت آیا ، جج کا غیر متعلقہ افراد کو عدالت سے باہر جانے کا حکم کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت میں معصوم عبداللہ کا باپ اپنے بیٹے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر پہنچ گیا ۔ عدالت کے حکم پر باپ بیٹے کی […]