کراچی :مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ گرفتار
گلشن اقبال ، مبینہ ٹائون میں پولیس نے گھر گھر تلاشی لی ، سٹریٹ کریمنلز سمیت 4 مفرور ملزموں کو بھی دھر لیا گیا کراچی (یس اُردو ) کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 8 ملزموں اور 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، سرجانی ٹاؤن سے 2 افغان باشندے بھی پکڑے […]