counter easy hit

کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ

کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

گذشتہ روز کراچی میں گلبائی سمیت تین مقامات پر آگ لگی مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ، لوڈشیڈنگ اورپانی کی کمی سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گلبائی کے ٹائر گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتشزگی سے کروڑوں […]