ضلعی انتظامیہ کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے نوٹیفکیشن پرعمل نہ ہوسکا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلعی انتظامیہ کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے نوٹیفکیشن پرعمل نہ ہوسکا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعدضلعی انتظامیہ اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان میٹنگ میں نئے کرایوں کی منظوری دی گئی تھی جس کے مطابق لالہ موسیٰ سے گجرات کا کرایہ 25سے کم کرکے […]