کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کیخلاف استغاثہ کے گواہ عدالت میں پیش
راولپنڈی : ماڈل ایان علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے والے اہلکاروں سمیت کرنسی اسمگلنگ کیس میں استغاثہ کے دس گواہ عدالت میں پیش، ملزمہ کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر کسٹم کا جواب آنے کے بعد عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ […]