کرنل ظفر اقبال آف چک اخلاص کابی ایچ یو گنجہ کیلے 25ہزار روپے کا عطیہ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی گنجہ محمد اقبال ممتا ز سماجی سیاسی شخصیت کرنل ظفر اقبال آف چک اخلاص کا BHUگنجہ کیلے 25ہزار روپے کا عطیہ انھوں نے نے کہا کہ اس سے لوگوں کو بہتر ادوایات فراہم کی جائیں تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات مسیر […]