counter easy hit

کروڑ

فلم برادرز نے 3 دن میں 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

فلم برادرز نے 3 دن میں 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن ملہوترا کی فلم ’’برادرز‘‘ 2 باکسر بھائیوں کی کہانی پر مبنی ہے جب کہ فلم میں اداکار اکشے کمار، سدھارت ملہوترا، جیکی شروف اور اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ فلم شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جب کہ […]

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

نیو دہلی : بھارتی سینما کی مہنگی ترین فلم بہو بالی کو جیسے کوئی بریک ہی نہیں لگ رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلز کے بعد جہاں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بھارتی سینما کے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس فلم نے ساوتھ […]

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی […]

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بیجنگ : عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]

ذاتی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے لیے دھونی کو 80 کروڑ ملیں گے

ذاتی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے لیے دھونی کو 80 کروڑ ملیں گے

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کی مد میں 80 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی […]

وزیراعظم کے سال میں 9 غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 11 کروڑ خرچ ہوئے

وزیراعظم کے سال میں 9 غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 11 کروڑ خرچ ہوئے

اسلام آباد: پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رواں سال 9 غیر ملکی دورے کیے جن پر 11 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔ وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے بتایا کہ اس وقت دنیا کے 28 ممالک میں ہمارا مشین ریڈایبل پاسپورٹ استعمال […]

بالی ووڈ فلم ’’روئے ‘‘ نے دو دن میں اکیس کروڑ کا بزنس کر لیا

بالی ووڈ فلم ’’روئے ‘‘ نے دو دن میں اکیس کروڑ کا بزنس کر لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ سٹوری ’’روئے ‘‘ شائقین کو پسند آگئی ، دو دن میں 21 کروڑ کما لیے ، باکس آفس پر سب سے اوپر آگئی ، بالی ووڈ باکس آفس پر چوروں کا راج رہتا ہے ، ’’کک‘‘ سے لیکر کر ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ تک سب ہی باکس آفس پر ہٹ رہیں […]

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہنگاموں کے باوجود بالی وڈ فلم پی کے دھواں دھار کمائی میں مصروف ہے بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی خوبصورت اور بے ساختہ اداکاری سے سجی فلم اب تک 575 کروڑ کما چکی ہے۔ پی کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ […]