counter easy hit

کرکٹر

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد […]

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کراچی : کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے بتایا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی بد عنوانیوں کے باعث کرکٹ داؤ پر لگ گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ میں داغدار قرار دئیے جانے والے افراد کو آج کرکٹ کا سفیر بنا دیا گیا ہے۔ محمد […]

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد 19 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ سیلفی کنگ کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کرنےو الے ہیں اور وہ بہت جلد سہرا سجا کر دُلہنیا گھر لانے کی […]

جو غلطی میں نے کی نوجوان اسے نہ دہرائیں : کرکٹر محمد آصف

جو غلطی میں نے کی نوجوان اسے نہ دہرائیں : کرکٹر محمد آصف

گوجرانوالہ : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے پابندی کا وقت انتہائی کرب سے گزارا، لیکن اس دوران صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، میرا نوجوان کھلاڑیوں کو سبق ہے کہ جو غلطی میں نے کی ہے وہ اسے نہ دہرائیں اور صرف اور صرف کھیل […]

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سابق کپتان رمیز راجہ آج 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان کے سابق سٹار بلے باز رمیز راجہ آج اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عظیم بلے باز اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھتے ہیں ۔ لیجنڈ کرکٹر 14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔ مایہ ناز بلے باز […]

آئی پی ایل نے جنٹلمین گیم کو گندا کر دیا : محسن حسن خان

آئی پی ایل نے جنٹلمین گیم کو گندا کر دیا : محسن حسن خان

لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کہتے ہیں کہ آئی پی ایل نے جینٹلمین گیم کو گندا کردیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کے مطابق بھارتی کرکٹرز اور بالی ووڈ سٹارزنے مل کر آئی پی ایل میں کرپشن کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی : ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرفراز احمد اور خوش بخت آفتاب کا نکاح 50 ہزار روپے […]

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اسے فلم کی آفرز ہیں مگر ابھی تک کوئی ایسا پروجیکٹ نہیں ملا جس میں کام کرنے کے لیے تیار ہو جاؤں، سینما انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونا اچھی بات ہے، کرکٹر سرفراز احمد نہیں کوئی اور میری زندگی میں ہے جس کا وقت […]

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

کراچی (یس ڈیسک) اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم بارہ مارچ کو اپنی 32 سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 ء میں کیا۔ بچپن سے ہی کرکٹر بننے […]

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

یلغار : فیصل شامی ہیلو پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، اور یقینا ہم بھی اچھے ہی ہیں ،، دوستوں آج کل ہر خاص و عام کی زبان پر ہر سو ہے چرچا جناب عمران خان کی دوسری شادی کا ،،،،جی ہاں جہاں بھی جائیں ، کسی بھی محفل […]