پنجاب حکومت کا کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ
کسانوں کے لئے خوشخبری آ گئی۔ پنجاب کے چھ لاکھ کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا۔ اس اقدام کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کے بعد پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آ گئی۔ کروڑوں روپے […]