By Yesurdu on March 24, 2016 کسان پیکج گجرات

گجرات (انور شیخ )وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے زراعت کے فروغ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے 100ارب روپے کے کسان پیکج سے استفادہ اور اس حوالے سے کسانوں کی تجاویز جاننے کیلئے کسان کنونشن ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 chief minister, districts, Farmers Package, Punjab, Suspended, اضلاع, معطل, وزیر اعلیٰ, پنجاب, کسان پیکج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 ban decision, banned, declared, Farmers Package, Islamabad..., process, اسلام آباد, عملدرآمد, فیصلہ, قرار, پابندی, کالعدم, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آبا:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سماعت مکمل […]
By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 challenging, execute, farmer package, government, order, stop, supreme court, حکم, حکومت, روکنے, سپریم کورٹ, عملدرآمد, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اتارنی جنرل کو الیکشن کمیشن کے کسان پیکج پر عمل درآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایہت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایگریکلچرل ریسرچ انڈومنٹ فنڈ […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 against, announce, challenge, decision, election commission, farmer package, government, اعلان, الیکشن کمیشن, حکومت, خلاف, فیصلے, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج کو عارضی طور پر روکے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج پرعملدرآمد روکنے کے فیصلے کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 decided, election commission, farmer package, islamabad, Prime Minister, secure, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, فیصلہ, محفوظ, وزیر اعظم, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے کسان پیکج کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا محمد خان کی سربراہی میں وزیراعظم کے کسان پیکج سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، اس موقع پر الیکشن کمیشن کے دیگر […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 challenge, court, declared, Farmers Package, Nawaz Sharif, Prime Minister, اعلان, عدالت, نواز شریف, وزیراعظم, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 election commission, farmer package, islamabad, notes, Prime Minister, pti, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, نوٹس, وزیراعظم, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا جب کہ سیکرٹری فوڈ کو وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 declared, farmer package, fraud, Pervaiz Elahi, president, فراڈ, قرار, وزیراعظم, پرویز الہی, کسان پیکج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ کسانوں کے لئے جس پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس میں تمام صوبوں سے اپنا حصہ ڈالنے کا کہا گیا ہے لیکن کسی بھی صوبے سے مشاورت نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس طرح […]