By Yes 2 Webmaster on January 12, 2016 claiming Khan., cobra, funds, Kashmir Council, Naveed Qamar, Raja Muhammad, Tahir bridges, برجیس طاہر, راجہ محبوب, فنڈز, ناگ, نوید قمر, کشمیر کونسل, کلیم خان. تارکین وطن
کے ایس اے: برجیس طاہر کشمیر کونسل کے فنڈز پت بیٹها ہوا ناگ ہے .نوید قمر/راجہ محبوب/کلیم خان. ریاست کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا کشمیریوں کی تذلیل ہے. کشمیری عوام سے معافی مانگے. کشمییر کونسل کے فنڈز سے لینٹ افسران کے ذریعے نوازا جا رہا ہے۔ وزیر امور کشمیر کو […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2016 election, France, funds, hijacked, Kashmir Council, Mirza Asif jarral, Nawaz government, try, الیکشن, فرانس, فنڈز, مرزا آصف جرال, نواز حکومت, کشمیر کونسل, کوشش, ہائی جیک تارکین وطن
فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس (کشمیر) کے سینئر رہنما مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے انشاللہ اس بار آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔ گزشتہ اک ارسا سے پی ٹی آئی ورکر خوب محنت کر رہے ہیں اور ریاست کی عوام […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 black day, brussels, Kashmir Council, protest, احتجاجی مظاہرہ, برسلز, کشمیر کونسل, یوم سیاہ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم کشمیری اور ان کے ہمدردوں نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی فوجوں نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیرکے بڑے حصے […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 beginning, brussels, Council Kashmir, europe, european parliament, Events, september, برسلز, تقریبات, ستمبر, شروع, کشمیر کونسل, یورپ, یورپی پارلیمنٹ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں’’کشمیر۔ ای یو ویک‘‘ تقریبات چودہ ستمبر بروزپیرشروع ہوں گی اور اٹھارہ ستمبربروزجمعہ تک جاری رہیں گے۔ اس بار کشمیرای یو ویک کو’’یک زبان ہوکربولیں‘‘ کاموضوع دیاگیاہے۔ تقریبات میں اراکین پارلیمنٹ، سیاسی اورسماجی شخصیات، دانشوروں اورمعاشرے دوسرے طبقات سے تعلق رکھنے والے اہم افراد […]
By Yes 2 Webmaster on August 24, 2015 Ali Raza Syed, drive, europe, India, kashmir, Kashmir Council, start, stubbornness, بھارت, شروع, علی رضا سید, مہم, کشمیر, کشمیر کونسل, ہٹ دھرمی, یورپ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہاہے کہ کونسل مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیرجمہوری رویے کے خلاف بہت جلد یورپ میں ایک بھرپوراگاہی مہم شروع کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ پاکستان کیساتھ کشمیرکے سوال پر مذاکرات سے انکارکرکے بھارت نے غیرسفارتی […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 brussels, Kashmir Council, martyrs, organizes seminars, tributes, برسلز, خراج عقیدت, زیراہتمام, سیمینار, شہدائے, کشمیر کونسل تارکین وطن
برسلز: آئی سی ایچ ڈی کشمیرکونسل ای یوکے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر برسلزمیں ایک سیمینارکے دوران مقررین نے تیرہ جولائی کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔یادرہے کہ جموں و کشمیرکے اس وقت کے ڈوگرہ حکمران کے اہلکاروں نے 13جولائی 1931 ء کوسری نگر سنٹرل جیل کے باہر اکیس معصوم […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Americans, brussels, Council Kashmir, Foreign Affairs, Ministry, occupied Kashmir, report, امریکی, برسلز, خارجہ, خیر مقدم, رپورٹ, متعلق, مقبوضہ کشمیر, وزارت, کشمیر کونسل تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]